تحیت الوضو
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - نفل کی دو رکعتیں جن کا ہر وضو کے بعد ادا کرنا مستحب ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - نفل کی دو رکعتیں جن کا ہر وضو کے بعد ادا کرنا مستحب ہے۔